سمندری (بیورو چیف ) سمندری گھر کے با ہر سے مو ٹرسائیکل اور مویشی چوری ، تفصیلات کے مطا بق محلہ فرید ٹائون کے رہائشی مبشر حسن نے تھا نہ سٹی پو لیس کو دی گئی درخواست میں بتا یا کہ اس نے اپنے گھر کے با ہر اپنی مو ٹر سائیکل نمبرایف ڈی این 6583ما لیت 50ہزار روپے گھر کے باہر کھڑی کی تھی جسے نا معلوم چور چوری کر کے لے گئے جبکہ 447گ ب کے رہا ئشی زاہد پرویز کے گھر کے با ہر سے 2عدد بکرے ما لیت 1لا کھ روپے نا معلوم چوری کر کے لے گئے ، پو لیس نے الگ الگ مقد مات درج کر لیے ہیں ۔
31