سمندری میں جگہ جگہ غیر قانونی پٹرول پمپ،گیس سلنڈروں کی ریفلنگ

سمندری ( بیورو چیف) سمندری میں جگہ جگہ غیر قا نو نی پٹرول ،گیس سلنڈروں کی ریفلنگ جاری، دوکانوںمیںبغیرحفاظتی اقدامات کے منی پٹرول پمپ شہریوں کی زندگی کیلئے خطرہ شہرمیں غیر قانونی آئل ایجنسیاں خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں اور کسی بھی بڑے وقت حادثے رونماہوسکتے ہیںحکومت کو اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ شہری کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہ سکیں گیس سلنڈروںکی ریفلنگ بھی خطرے سے خالی نہیںانتظامیہ حفاظتی اقدامات کے تحت ان لو گو ں کو کا م کرنے دے جنہوں نے بغیرحفاظتی اقدامات کے یہ کا م کئے ہیںانہیں فوری طورپر قانون کا پابندبنایاجائے تاکہ کوئی بے روز گار بھی نہ ہواور لوگوںکے جان ومال کے تحفظ کو بھی یقینی بنانے میں مدد مل سکے ارباب اختیا رنوٹس لیکر کارروائی کرے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں