21

سمندری کے شہری ڈاکوئوں کے رحم وکرم پر

سمندری(بیورو چیف)سمندری شہر میں ڈاکوں اور چوروں کے رحم وکرم پر دکھائی دے رہا ہے ڈاکو وارداتوں کے بعد آسانی سے فرار ہو جاتے ہیں مقامی پولیس عوام کے تحفظ کو یقینی بنائے ان خیالات کا اظہار ملک عمران علی لیاقت صوبائی صدر پنجاب آرچری ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہا کہ پولیس شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کی ضامن ہوتی ہے لیکن موجودہ صورت حال اس کے بلکل برعکس دکھائی دے رہی ہے پولیس اپنے فرائض احسن طریقہ سے سر انجام دے تو شہریوں کیلئے مسائل پیدا نہیں ہوتے اور نہ ہی جرائم پیشہ افراد بے لگام ہوتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں