سموگ روک تھام کے اقدامات نہ کرنے پر 3فوڈ پوائنٹس سیل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی ہدایت پر محکمہ تحفظ ماحولیات نے سموگ کی روک تھام کیلئے شہر بھر میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر متعدد ریسٹورنٹس کو انسدادی اقدامات نہ کرنے پر سیل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر تحفظ ماحولیات عثمان اظہر نے سوساں روڈ پر سکیشن ہڈز نہ لگانے پر تین فوڈ پوائنٹس کو سیل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں