سندھ پولیس نے نیوی اینڈ سی بی ایم مانورہ نائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (سپورٹس نیوز)سندھ پولیس نے نیوی اینڈ سی بی ایم مانورہ نائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سندھ پولیس اور بی ایف پی کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں سندھ پولیس فٹ بال ٹیم نے بی ایف پی کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0ـ1 گول سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں