سنوکر کے کھیل کو عروج پر پہنچانے والے علی اصغر ولیکا انتقال کر گئے

کراچی (سپورٹس نیوز) پاکستان میں سنوکر کے کھیل کو فروغ دینے والے علی اصغر ولیکا انتقال کرگئے۔پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (PBSA) کے سابق صدر علی اصغر ولیکا طویل علالت کے بعد جمعہ کو کراچی میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 78 سال تھی۔پاکستان میں سنوکر کو پروان چڑھانے کیلئے کئی مسائل درپیش آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں