سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج

گوجرہ (نامہ نگار) موبائل فون پرنوجوا ن سے بھتہ ما نگنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاںدینے وا لا مقدمہ کی زد میں آ گیا۔ چک نمبر 154 گ ب کے محمد قاسم نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروا یا ہے کہ خرم وغیرہ نے چار کس نے اس کو موبا ئل فون پر کا ل کرکے بھتہ ما نگا اور سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دیں صدر پولیس گوجرہ نے مقدمہ کے اندراج کے بعد ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں