سوئی گیس آفس سرگودھا میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جارہا ہے

سرگودھا (بیوروچیف)سوئی گیس آفس میں عوام کو گیس کے بلوں میں ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جارہا ہے۔عوامی حلقوں کا محکمہ سوئی گیس کے عملے پر اظہار اطمینان ‘ آر۔ایم سوئی گیس سرگودھا کی ہدائت کے مطابق ایگزیکٹو افیسر بلنگ طارق امیر خان ہر آنے والے سائل کے ساتھ ہرممکن تعاون کرکے گیس کے بلوں میں ریلیف فراہم کررہے ہیں طارق امیر خان محنتی ایماندار اور ملنسار افیسر ہیں اور اپنی قابل ٹیم کے ہمراہ بہترین حکمت عملی کے تحت مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں سے ستائی عوام کو دفتر میں موجود رہ کر اپنی زیرنگرانی گیس بلوں میں ریلیف فراہم کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں