سوئی گیس چوری کرنیوالے مقدمہ کی زدمیں آ گئے

گو جرہ ( نامہ نگار)سوئی گیس کی مین لا ئن سے کنکشن کرکے سوئی گیس چوری کرنے وا لے مقدمہ کی زد میں آ گئے ۔ معلو م ہوا ہے کہ محکمہ سوئی گیس کو اطلا ع ملی کہ الفیض سو سا ئٹی کے احتشا م وغیری دو افراد سوئی گیس کی لا ئن سے کنکشن کرکے سوئی گیس چوری کر رہے ہیں جس پر سوئی گیس حکا م نے موقع پر پہنچ کر انکو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور سٹی پولیس گوجرہ کو تحریری طور پر آ گا ہ کر دیا جنہو ں نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں