37

سوشل میڈیا پر سستی روٹی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

لاہور (بیوروچیف) سوشل میڈیا پر سستی روٹی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ”سستی روٹی” کے نام سے ٹرینڈ لانچ کیا گیا جس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین نے حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں