سولر پینل پر منتقلی کے دوران لگی آگ پر قابو،ہلاک احمر ہسپتال فعال

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سولر سسٹم پر منتقلی کے دوران آگ لگنے کے واقعہ کے بعد ہلال احمر ہسپتال کو فعال کر دیا گیا، خواتین اور بچوں کا علاج معالجہ جاری۔ تفصیل کے مطابق ہلال احمر ہسپتال کو سولر سسٹم پر منتقلی کا ٹھیکہ کمپنی کو دیا گیا تھا۔ سولر سسٹم نصب کرنے کے بعد پرسوں رات کمپنی کے الیکٹریشن فیسکو بجلی اور سولر سسٹم کو جوائن کر رہے تھے کہ اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث پینل میں آگ لگ گئی۔ آگ بجھاتے ہوئے الیکٹریشن بھی معمولی جھلس گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں