38

سول ڈیفنس کے عالمی دن کے موقع پر ضلع کونسل چوک میں آگاہی واک

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سول ڈیفنس کے عالمی دن کے موقع پر ضلع کونسل چوک سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے کی ‘ ریلی میں سول ڈیفنس، ریسکیو سمیت طلبا اور طالبات کی بڑی تعداد شریک تھی’اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سول ڈیفنس کا معاشرہ میں بہت اہم رول ہے اورمشکل کی ہر گھڑی میں سول ڈیفنس کا ادارہ پیش پیش رہتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں