گوجرہ ( نامہ نگار) پاکستان امن وانسانی حقوق کونسل کے بانی و مرکزی چیئرمین رانا محمد سعید راشد منج اور چیف آرگنائزر رانا محمد ارسلان سعید منج نے مشترکہ بیان میں کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سراپا احتجاج ہیں۔
26