سٹاک ایکسچینج میں مندی

کراچی (بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی کاروبار کا منفی رجحان دکھائی دے رہا ہے۔بازارِ حصص کا 100انڈیکس 1ہزار 553پوائنٹس کی کمی سے 1لاکھ 15ہزار 672 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1لاکھ 15ہزار 683پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1لاکھ 17ہزار 226پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں