سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس 1لاکھ 87ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 100انڈیکس 700سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1لاکھ 87ہزار 734پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ کر رہا ہے۔تاہم کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1لاکھ 86ہزار 900پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں