4

سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا آغاز مثبت زون سے ہوا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز میں 1500سے زائد پوائنٹس کے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس اضافہ کے ساتھ ایک لاکھ 84ہزار 697کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100انڈیکس 3702پوائنٹس کمی سے 1لاکھ 84ہزار 129پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں