سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

اسلام آباد (بیوروچیف) نئے سال کے پہلے روز، اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھائوکیساتھ مثبت رجحان دیکھا جارہا ہیکاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس میں دوران ٹریڈنگ1ہزارپوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی جارہی ہے، 100انڈیکس972 پوائنٹس بڑھ کر1لاکھ16ہزار99پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس میں1لاکھ16ہزارپوائنٹس کی حدبحال ہوگئی ہے،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 1لاکھ 15 ہزار 126پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں