47

سٹیک ہولڈرز تذبذب کا شکار

اسلام آباد (بیوروچیف)تمام اسٹیک ہولڈرز کو پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے الیکشن 90 دن میں کرانے کے معاملے پر تذبذب کا سامنا ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ جو کچھ بھی آئین پاکستان میں وضع کیا جا چکا ہے اس سے ہٹ کر کوئی اقدام کرنے کیلئے سوچا جا رہا ہے کہ اس کا جواز کیا ہونا چاہئے۔ عمران خان اور شیخ رشید جیسی اپوزیشن شخصیات نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کا مقررہ وقت کے اندر الیکشن کرانے کا کوئی ارادہ نظر نہیں آتا، اور اسی لیے اپوزیشن والے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے پر آمادہ نظر آتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں