سپرماڈل روما مائیکل کی پاکستانیوں پر تنقید

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی سپر ماڈل روما مائیکل نے ایک انٹرویو میں پاکستانیوں سے متعلق ایک اہم نکتہ اٹھایا ہے، جس پر سوشل میڈیا اور فیشن حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے۔روما مائیکل فیشن انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہیں اور ملک کے بڑے ڈیزائنرز کے لیے ریمپ واک کرچکی ہیں۔ وہ بیوٹی پیجنٹس میں بھی باقاعدگی سے شریک ہوتی رہی ہیں اور مس گرینڈ انٹرنیشنل میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکی ہیں۔روما پہلی بار اس وقت منظرِ عام پر آئیں جب انہوں نے مس ویٹ پاکستان میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں