31

سپریم انجمن تاجران کی سلطان بٹ اور شیخ عمران کو مبارکباد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سپریم انجمن تاجران کا وفد مکی کلاتھ مارکیٹ کے نومنتخب صدر سلطان بٹ’ جنرل سیکرٹری شیخ عمران سلیمان کو بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد دینے ان کے مرکزی آفس مکی کلاتھ مارکیٹ پہنچا’ وفد میں سپریم انجمن تاجران کے سرپرست/ چیئرمین سابق ایم این اے میاں عبدالمنان’ صدر حاجی محمد اسلم بھلی’ جنرل سیکرٹری رانا ایوب اسلم منج’ سینئر نائب صدر آفتاب بٹ’ ملک شاہد رسول’ شیخ عامر’ حاجی عابد’ حاجی عطائ’ نومنتخب صدر کارخانہ بازار میاں اختر محمود’ ملک اقبال’ شیخ فاضل’ محمد الیاس شیخ’ حاجی محمد یونس’ مبین رزاق’ شیخ عمران’ عبدالغفار پپو’ حاجی شیخ نعیم’ عبدالرحمن مانی’ محمد اعظم’ خالد پرویز’ مرزا اعجاز بیگ’ مرزا شہباز’ شیخ خرم’ حاجی ارشد کے علاوہ دوکانداروں اور دکانداروں کی کثیر تعداد موجود تھی’ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سپریم انجمن تاجران کے سرپرست/ چیئرمین سابق ایم این اے میاں عبدالمنان’ صدر حاجی محمد اسلم بھلی’ جنرل سیکرٹری رانا ایوب اسلم منج و دیگر مقررین نے کہا کہ سلطان بٹ اور شیخ عمران سلیمان کی بلامقابلہ کامیابی ان کی تاجرانہ خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں