32

سپریم انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری رانا ایوب منج کی والدہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)سپریم انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری ‘فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر ‘سٹی کونسل 10کے سابق چیئرمین رانا محمد ایوب اسلم منج کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ جن کی نماز جنازہ آج سہ پہر4بجے قائم سائیں دربار میںادا کی جائیگی۔رانا ایوب اسلم منج کی رہائش گاہ سدھو پورہ میں ہے اور ان کا موبائل فون نمبر0300-7632811ہے۔ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق اور نیوز ایڈیٹر ریاض ملک نے رانا محمد ایوب اسلم منج کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان سے افسوس اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں