سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (بیوروچیف) سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس سننے والا بنچ ٹوٹ گیا۔26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ جسٹس عقیل عباسی سندھ ہائی کورٹ میں اس کیس کا فیصلہ کر چکے ہیں، آج کیس نہیں چل سکتا، پیر کو پہلے والا 3رکنی بنچ ہی کیس کو سنے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں