سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر

راولپنڈی(سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا دوسرا مرحلہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اختتام پذیر ہوگیا۔ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کو این سی اے کے تجربہ کار کوچنگ اسٹاف کی نگرانی میں جدید سکلز ڈویلپمنٹ اور فٹنس سیشنز کرائے۔ کھلاڑیوں نے سناریو بیسڈ میچ میں بھی حصہ لیا تاکہ میچ کی صورتحال میں فیصلے کرنے کی مہارت بہتر بنائی جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں