36

سکواش چیمپئن شپ کاکراچی میں آغاز

کراچی (سپورٹس نیوز ) 16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی۔روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں 16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب ہوئی جہاں کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل ہلال امتیاز ملٹری محمد سلیم نے بطور مہمان خصوصی چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر لیجنڈ جہانگیر خان بھی موجود تھے ، چیمپئن شپ میں 9 ممالک کے 24 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں