21

سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی

نیدر لینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ایک بل منظور کیا جس کے تحت ملک بھر کے سکولوں میں موبائل فونز اور دیگر ڈیجیٹل آلات کے استعمال پر مکمل پابندی عائد عائد ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق اس قانون کا اطلاق مارچ 2026میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ہوگا۔ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں میں سوشل میڈیا کے حد سے زیادہ استعمال کے مضر اثرات پر قابو پانا ہے۔ جنوبی کوریا ان چند ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں