سکولوں میں28مئی سے چھٹیاں

لاہور (بیوروچیف) پنجاب حکومت نے سکولز میں 28مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔اوقات بھی محدود کردئیے گئے۔ پنجاب کے تمام سکولوں میںاوقات کار 7:30 بجے سے 11:30تک ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں