سہیل سمیر نے زندگی کا سب سے غمگین لمحہ بتا دیا

لاہور (شوبز نیوز) اداکار سہیل سمیر نے والدہ کی بیماری اور انتقال سے متعلق زندگی کا سب سے غمگین لمحہ بتا دیا۔نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل میں سوہائے علی ابڑو کے ماموں کا کردار نبھانے والے اداکار سہیل سمیر نے نجی ٹی وی کے شو میں زندگی کے غمگین لمحے کا ذکر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں فیشن شو میں تھا ریمپ پر واک کرنی تھی اس دوران فون آیا کہ والدہ کو برین ہیمرج ہوگیا ہے اس وقت یہ سمجھ نہیں آیا کہ پیچھے ہٹ جا یا آگے بڑھو کیونکہ اس واک کے بعد مجھے پیسے ملنے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں