39

سیاستدان ماضی کی تاریخ سے سبق سیکھیں

فیصل آباد(پ ر)جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پروفیسرمحبوب الزماں بٹ نے کہا ہے کہ سیا ست دان ماضی کی تاریخ سے سبق سیکھیں۔ سیاسی مسائل بروقت حل نہ کئے جانے سے ملک میںسیاسی بے یقینی اورافراتفری پیدا ہوتی ہے جس سے آئین ا ور جمہوریت کی پامالی کے راستے ہموار ہوتے ہیں۔ دونوں دھڑے اپنے سیاسی مفادات کے لیے فوج،عدلیہ، پولیس، سول بیوروکریسی کو تباہ کررہے ہیں۔ سیاسی افراتفری نے ملک کوبحرانوں سے دوچار کردیا ہے۔ سیاسی قومی قیادت سیاسی جمہوری اہلیت کا ثبوت دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں