34

سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا

سمندری (بیورو چیف ) سیاسی استحکام کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ان خیالات کا اظہار میاں عبدالر شید سا بق تحصیل ناظم نے کیا انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت سیاسی بحران کی وجہ سے ملکی معیشت متا ثر ہو رہی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ملک میں جاری انتشار کی سیاست ہے جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آ جا تا ملک ترقی کی راہ پر گا مزن نہیں ہو سکتا جلائو گھیرائوکی سیاست کو ختم کر کے ملک وقوم کے مفاد کیلئے سبکو ایک ہو کر آگے بڑھنا ہو گا تب ہی ہم اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر گا مزن کر سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں