123

سیاسی جماعتوں کے درمیان چارٹر آف اکانومی کی تجویز

لاہور(بیوروچیف)صدر مسلم لیگ(ق) چودھری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں کے درمیان چارٹر آف اکانومی کی تجویز دے دی۔ چودھری شجاعت حسین نے چارٹر آف اکانومی کے لئے حکومتی جماعتوں کے ساتھ اپوزیشن کو بھی شامل کرنے کا مشورہ دیا۔مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری سالک حسین نے شجاعت حسین کا پیغام شہباز شریف کو پہنچا دیا۔چودھری سالک حسین نے کہا کہ چودھری شجاعت حسین چاہتے ہیں کہ ملک و قوم کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کیلئے چارٹر آف اکانومی بنایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں