52

سیدنا فاروق اعظم کی طرح اپنے وجود پر مکمل شریعت کا نظام اپنایا جائے

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) مجلس احرار اسلام ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ضلعی امیر مولانا مفتی محکم الدین دامت برکاتہم نے جامع مسجدِ الرحمن مرکز مجلس احرار اسلام تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک اجتماع سے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے یومِ شہادت کے حوالے سے مفصل گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی یاد میں سب سے بہترین کام یہ ہے کہ سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی طرح اپنے وجود پر مکمل شریعت کا نظام اپنایا جائے کارکنان سے ملاقات کی اور جماعت کے نظم کو بہتر بنانے کیلئے تجویزیں بتائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں