3

سید یوسف شاہ کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سید یوسف شاہ (نیلم نرسری والے) کی اہلیہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، (اناﷲ وانا الیہ راجعون)۔ مرحومہ پابند صوم وصلوٰة اور دینی اقدار سے گہرا لگائو رکھنے والی خاتون تھیں، ان کی نمازجنازہ اکبرآباد جیل روڈ والے قبرستان میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ مرحومہ مغفورہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل 17دسمبر بروز منگل کو صبح 9بجے ان کی رہائشگاہ محلہ اکبر آباد گلی نمبر4 میں ہو گی۔ احباب سے اپیل ہے کہ وہ قرآن خوانی میں شریک ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں