سیلاب سے زیادہ نقصان فصلوں، معیشت کا ہوا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 107 حفیظ انجم جنجوعہ نے کہاکہ حکومت کو چاہیے کہ کسانوں کو متبادل سرکاری زرعی اراضی دے،پنجاب حکومت ہمار ے اور کسانوں کے مطالبات کا مذاق اڑا رہی ہے ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام واحد پروگرام ہے جسکے پاس جیو ٹیگ ڈیٹا ہے،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد پہلی بار نہیں ہو گی ماضی میں اس کے ڈیٹا سے استفادہ کیا گیا ہے۔ بی آئی ایس پی سے منسلک افراد سے پوچھیں انہیں اس کا کتنا فائد ہے سیلاب سے پہلے حکومت نے گندم کا ایک دانہ نہیں سنبھالا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں