48

سیلاب متاثرین کی بحالی امداد حکومت کی محنت کا ثمرہے

فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر رانا فرخ محمود نے کہا ہے کہ سیلاب متا ثر ین کی بحالی کے لئے عالمی امداد اتحا دی حکومت کی محنت کا ثمر ہے اور و ز یر خارجہ کی بہتر ین خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے اپنے بیان میں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خا رجہ بلاول بھٹو ز رداری نے بلاول بھٹو زرداری نے ڈونرز کا نفرنس میں شریک مما لک کو پاکستا ن کے 3کروڑ متا ثر ین80لاکھ بے گھر اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مصیبتو ں کے خاتمے کیلئے ان کا مقدمہ نہا یت کامیابی سے دنیا کے سامنے پیش کیا اور ان کی کوششوں سے ا ربوں ڈ ا لر کے عطیات کا اعلان کیا کہ محب و طن اور غمو ں میں گھرے خاندانوں کی فریاد بلاول بھٹو نے دنیا تک پہنچا کر انسانیت کی عظیم خدمت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں