سیلاب کی تباہ کاریوں سے جانی و مالی نقصان پر اظہار دکھ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سیاسی وسماجی شخصیت احمدسعیدکھوکھرنے کہاہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوںکے باعث جانی ومالی نقصان افسوسنا ک ہے۔ تمام مکاتب فکرکویکجان ہوکرسیلاب متاثرین کی دل کھول کرمددکرنی چاہئے۔ صنعت کار، تاجر برادری اورسول سوسائٹی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے آگے بڑھے اوربے سہارا لوگوں کاسہارابنیں، بھارت دانستہ طور پر بارش کے دنوں میں زیادہ پانی چھوڑ کر پاکستان کے نشیبی علاقوں میں سیلابی خطرہ پیدا کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں