سیلاب کے پانی سے خانیوال، شورکوٹ ریلوے سٹیشن بند

شورکوٹ چھاؤنی (نامہ نگار)سیلابی پانی سے خانیوال شورکوٹ ریلوے سیکشن بند۔ دریا ئے راوی ہیڈ سندھائی کے مقام پر سیلابی ریلہ ریلو ے لائن کے اوپر سے گزرنے کیوجہ سے خانیوا ل ، شورکوٹ، فیصل آباد سیکشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا،ریلوے ٹریک بند ہونے سے اپ اور ڈاؤن کی تمام ٹرینیں بند، شورکوٹ سے لاھور، شورکوٹ سے فیصل آباد اور جھنگ سرگودھا سیکشن بھی بند۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں