سیلنگ میٹریل گودام میں آگ لگ گئی

چنیوٹ (نامہ نگار) سیلنگ میٹریل گودام میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی ریسکیو کی بروقت کاروائی آگ پر جلد قابو پالیا گیاریسکیو1122کے مطابق محلہ غفورآباد میں سیلنگ میٹریل کے گودام میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور بروقت اپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا گیا آگ نے قریبی کھڑی کار کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں