سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ

اسلام آباد(بیوروچیف)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے بتایاہے کہ مئی 2025 میںسیمنٹ کی فروخت 8.57فیصد اضافے سے 46.51لاکھ ٹن رہی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری اعلامیہ کے مطابق مئی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 36.62 لاکھ ٹن اور برآمدات 9.89 لاکھ ٹن رہی۔رواں مالی سال کے 11مہینوں میں سیمنٹ کی کھپت 4کروڑ 27لاکھ 64ہزار ٹن رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں