سیمی راحیل کی ایوارڈ شوز کی شفافیت پر تنقید

کراچی (شوبز نیوز) سینئر اداکارہ سیمی راحیل نے پاکستانی ایوارڈ شوز کے معیار اور شفافیت پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں جعلی اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔سیمی راحیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں منعقد ہونے والے ایوارڈ شوز دراصل ایوارڈز نہیں بلکہ عوامی تقاریب ہیں، جن کا مقصد حقیقی میرٹ کے بجائے مقبولیت یا تعلقات کی بنیاد پر ایوارڈ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر چینل نے اپنے اپنے ایوارڈز شروع کر رکھے ہیں جو جانبداری اور پسندیدگی کی بنیاد پر تقسیم کیے جاتے ہیں۔ ان کے بقول، ان تقریبات میں نہ انصاف نظر آتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں