سینئر اداکارہ صبا پرویز کو دوبارہ اسٹیج پر لانے کی کوششیں

لاہور(شوبز نیوز)سینئر اداکارہ صباء پرویز کو دوبارہ اسٹیج پر لانے کی کوششیں شروع کر دی گئیں ۔اداکارہ صباء پرویز نے اپنے فنی کیرئیر کاآغاز اسٹیج ڈراموں سے کیا تھا جس کے بعد وہ ٹی وی کی طرف آئیں اور ان کاشمار معروف ترین اداکارائوں کے طو رپر ہوا ۔ ذرائع کے مطابق فیملی ڈراموں کے لئے انہیں دوبارہ اسٹیج پر لانے کی کاوشیں شروع کی گئی ہیں تاہم اس کے لئے ابھی تک ان سے براہ راست رابطہ نہیں ہو سکا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں