فیصل آباد(پ ر)سینئر صحافی رمضان ناصر کے والد محترم حاجی شبیر احمد رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں،(انا للہ وانا الیہ راجعون ) مرحوم کی نماز جنازہ آ ج بروز جمعرات (30نومبر) بعد نماز عصر جامع مسجد مدینہ رضویہ گلی نمبر 13 نثار کالونی نزد سمن آباد میں ادا کی جائیگی ۔ مرحوم پابند صوم صلوة اور نیک سیرت شخصیت تھے ۔ رمضان ناصر کا رابطہ نمبر ، 0300-6640959
64