سینما کی جدت سے لولی وڈ تباہ ہوا، سید نور

لاہور (شوبز نیوز)ماضی کے مقبول فلم ساز سید نور نے کہا ہے کہ پاکستان میں سینماوں کی جدت اور ملٹی پلیکس اسٹائل کی وجہ سے لولی وڈ تباہ ہوا، فلم انڈسٹری سے وابستہ شخصیات کی کوئی غلطی نہیں۔سید نور نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے متعدد معاملات پر کھل کر بات کی۔انہوں نے پاکستانی فلم انڈسٹری کے زوال اور سینما انڈسٹری کی جدت پر بھی بات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں