32

سینٹرل ایشین والی بال لیگ 17مئی تک جاری رہے گی

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) سینٹرل ایشین والی بال لیگ شروع۔ لیگ 17مئی تک جاری رہے گی۔ والی بال لیگ میں 6ٹیمیں ایران، ترکمانستان، سری لنکا، کرغزستان، افغانستان اور میزبان پاکستان کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ افتتاحی تقریب میں رنگا رنگ ثقافتی پرفارمنس اور آتش بازی کی گئی ۔تقریب میں کھیلوں کے شائقین کی بڑی تعداد نے اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی ۔لیگ کے پہلے دن ایران نے ترکمانستان کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی جبکہ کرغزستان نے سری لنکا کو 3-2 سے شکست دے کر فتح حاصل کی،لیگ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کی توقع ہے جس میں تمام ٹیمیں ٹاپ پوزیشن کے لیے کوشاں ہیں ۔والی بال لیگ میں 6 ٹیمیں ایران’ ترکمانستان’ سری لنکا’ کرغزستان’ افغانستان اور پاکستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں