گوجرہ (نامہ نگار) گوجرہ کے نوا حی چک سے سینکڑو ں کلو مردہ مرغیو ں کا گوشت برآ مد۔ معلو م ہوا ہے کہ فو ڈ سیفٹی آ فیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر فاروق کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 158 گ ب رانا صابر نا می شخص مردہ مرغیو ں کا گوشت فر و خت کرنے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر را نا صا بر سمیت دو نا معلو م ا فراد کو گوشت فروخت کرتے ہو ئے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا۔



