63

سینیٹ الیکشن،بلوچستان سے11نشستوں پرانتخاب 2اپریل کوہوگا

کوئٹہ (بیوروچیف)سینٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جاری و جمع کرانے کے پہلے دن78 امیدواروں کو 173 کاغزات نامزدگی جاری ہوئے پہلے روز کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے امیدواروں کی ابتدائی فہرست سترہ مارچ کو اویزاں کی جائے گی بلوچستان سے گیارہ خالی نشتوں پر انتخاب دو اپریل کو ہوگا سینیٹ میں بلوچستان سے خالی ہونے والی11نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور وصول کرنے کا عمل جاری ہے سینیٹ میں بلوچستان سے خالی ہونیوالی11 سے خالی ہونے والی11نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے اور وصول کرنے کا عمل جاری ہے سینیٹ میں بلوچستان سے خالی ہونے والی11نشستوں میں سات جنرل نشستیں جبکہ خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی دو دو نشستیں ہیں۔نامزد امیدواروں کے ناموں کی ابتدائی فہرست کی اشاعت سترہ مارچ کو جاری ہوگی جبکہ جانچ پڑتال 19 مارچ کو ہوگی 21مارچ تک کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جاسکیں گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں