صفدرآباد(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی صفدرآباد کے رہنما سیٹھ محمد یاسین رحمانی کے بہنوئی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے(انا للہ و انا الیہ راجعو ن )۔انہیں نماز جنازہ کے بعد ان کے آبائی گائوں علی پور چٹھہ میںسپرد خاک کر دیا گیا۔ڈیلی بزنس رپورٹ کے نما ئندہ احسان الحق بابر،ملک بشیر احمد شاہد،پیپلز پارٹی کے کارکنوں محمد اصغر ،یاسر مرزا،میاں محمد عرفان ،ادر یس بھٹی ،ملک تنویر شاہد ،ملک محمد طارق،مقصود چغتائی، عبد المجید بھٹی، اللہ رکھا مستانہ،ماسٹر اللہ رکھا ریٹائرڈ ٹیچر،آصف چغتائی اور محمد ارشد سینئر ٹیچر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول قلعہ میر زمان نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
2