سیکنڈ سیڈڈ الیگزینڈر ببلک سوئس نے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

برن(سپورٹس نیوز)قازقستان کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ الیگزینڈر ببلک نے اے ٹی پی سوئس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔اس فتح کے ساتھ ہی قازقستان کے 28 سالہ ٹینس سٹار الیگزینڈر ببلک نے پہلا اے ٹی پی کلے کورٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ الیگزینڈر ببلک نے عمدہ کھیل پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں