58

سی آئی اے کو ختم کر دیا گیا

لاہور (بیوروچیف) پنجاب پولیس میں سی آئی اے کو ختم کر دیا گیا،سی آئی اے کی جگہ نیا آرگنائزڈ کرائم یونٹ قائم کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطا بق محکمہ قانون نے پولیس آرڈر میں نیا کرائم یونٹ بنانے کیلئے ترمیم کر دی ہے، لاہور سمیت ہر ضلع میں نیا آرگنائزڈ کرائم یونٹ بنے گا۔ لاہور میں ڈی آئی جی لیاقت علی ملک اس کے سربراہ ہونگے، ہر ضلع میں ایس پی کی سربراہی میں یہ کرائم یونٹ کام کرے گا۔ اس کرائم یونٹ کو سی آئی اے اور ایس ایچ او کے اختیارات حاصل ہونگے’ کرائم یونٹ سنگین نوعیت کے مقدمات کی تفتیش کرے گا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں