سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی’ 3 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت (نامہ نگار) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور پولیس کی مشترکا انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے۔پولیس ترجمان کے مطابق کاروائی سرائے نورنگ کے علاقے پردل بیگوخیل میں ہوئی، ہلاک تینوں دہشتگرد ٹریفک پولیس اہلکاروں کی شہادت سمیت متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں