21

سی پی اونے2تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔ تبدیل ہونے والوں میں تھانہ کُر بابر حسین گجر کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری اور وہاں سے ایس ایچ او سب انسپکٹر امتیاز علی کو ایس ایچ او تھانہ روشن والہ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں